English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اعظم نذیر تارڑ کی جگہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا گیا

القمر

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اعظم نذیر تارڑ کو ہٹا کر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا

تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائدایوان اعظم نذیر تارڑ نے اپنے عہدے سے مستعفی دے دیا ، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا ہے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،نواز شریف نے اسحاق ڈار کو قائد ایوان نامزد کرنے کی منظوری دی ، جس کے بعد وزیراعظم نے نئے قائدایوان کے لیے سمری سینیٹ سیکرٹریٹ ارسال کی تھی،خیال رہے سینیٹر اسحاق ڈار نے دو روز قبل وزارت کا حلف اٹھایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے