English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

القمر

 سڈنی:سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس انٹری  دے دی ۔

 ٹم پین 18ماہ میں پہلی بار فرسٹ کلاس میچ کھیلیں گے جس میں وہ تسمانیہ کی جانب سے کوئنز لینڈ کے خلاف شیفیلڈ شیلڈ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

واضح رہے ٹم پین گزشتہ برس ایشیز سیریز کے دروان ٹیکسٹنگ اسکینڈل سامنے آنے پر کپتانی سے الگ ہو گئے تھے اور انہوں نے ہر قسم کی کرکٹ سے بریک لے لیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے