ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کا بائیکاٹ کر دیا

 پشاور:خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اسپتالوں میں او پی ڈی سروسز کا بائیکاٹ کر دیا۔

 ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کرامت کو لیڈی ریڈنگ کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے پر برطرف کیا گیا اور ان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے تک او پی ڈی سروسز بند رہیں گی۔ 

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماں نے کہا کہ مریضوں کی مشکلات دیکھتے ہوئے ایمرجنسی سروسز جاری رکھی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں