ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نابلس پراسرائیلی  فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید،3 زخمی

  غزہ : اسرائیلی  فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے  ایک فلسطینی نوجوان کوشہید  اور 3 کو زخمی کردیا ۔

اسرائیلی  فوجیوں اور فلسطینیوں کے غرب اردن کے شہر نابلس میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان علا الزغل سر میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا۔

 اس فائرنگ میں 3 فلسطینی شدید زخمی ہوئے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ جھڑپیں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی مجاہد  سلمان عمران  کے گھر کا محاصرہ کرنے کے بعد شروع ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں