English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وینزویلا، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افراد ہلاک 

القمر

کراکس:وینزویلا میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔

وینز ویلا کے نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے ۔

انہوں نے کہا کہ بارش سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگارہے ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے لوگوں کے گھر مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں، سڑکیں مٹی اور ملبے تلے دب چکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے