ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پوتن: ہم ترکیہ کو گیس مرکز بنانا چاہتے ہیں

قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان ملاقات جاری ہے۔

روس کے صدر پوتن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے صدر ایردوان کو، ترکیہ کو گیس مرکز بنانے سے متعلق، اپنی نیت سے آگاہ کیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں