English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ، فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک،متعدد زخمی

القمر

واشنگٹن:شمالی کیرولائنا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی کیرولائنا کے شہر ریلے میں پیش آیا۔ نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے معلوم نہ ہو سکی۔

پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کی تلاش جاری ہے جبکہ مقامی افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام کے مطابق 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ پانچواں شخص ہسپتال پہنچ کر ہلاک ہوا۔

The post امریکہ، فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک،متعدد زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے