وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکیرینی ہم منصب دیمترو کولیبا سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
اس بات چیت میں 24 فروری سے جاری یوکیرین جنگ کےحوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر غور کیا گیا۔
وزیر کولیبا نے بارتن میں پیش آنے والے کان کے حادثے کے واقع پر وزیر خارجہ چاوش اولو سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔
