English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران کی جیل میں آتشزدگی سے 4قیدی ہلاک،61زخمی

القمر

تہران:ایران کی ایون نامی جیل میں آتشزدگی سے 4 قیدی ہلاک اور 61 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رات گئے قیدیوں میں لڑائی کے بعد جیل میں آگ لگ گئی تھی، آگ مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے قریب لگی، دھوئیں کی وجہ سے متعدد قیدیوں کی حالت غیرہوگئی،

آگ کے بعد فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔

The post ایران کی جیل میں آتشزدگی سے 4قیدی ہلاک،61زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے