ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرٹانیا کروز بحری جہاز نے الانیہ کے ساحل پر لنگر ڈال دیا

باہاما کا پرچم بردار کروز بحری جہاز "آرٹانیا”  ترکیہ کے سیاحتی شہر انطالیہ کی تحصیل الانیہ کے ساحل پر پہنچ گیا ہے۔

یونان کے علاقے مئیس سے الانیہ کی بندرگاہ  پر پہنچنے والے جہاز میں زیادہ تر جرمن سیاحوں پر مشتمل 853 مسافر اور 500 اہلکار سوار ہیں۔

کسٹم امور حل کرنے کے بعد جہاز سے اترنے والے بعض مسافروں نے  بسوں کے ذریعے تاریخی کھنڈرات کا رُخ کیا اور بعض نے الانیہ کے بازار اور شہر کے مرکز میں وقت گزارنے کو ترجیح دی۔

آرٹانیا کروز بحری جہاز کی اگلی منزل روڈوس ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں