ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں ہندو یاتریوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6 افراد ہلاک

بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے

خبر کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر پرواز کے فورا بعد گرکرتباہ ہوگیا۔

حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں سات افراد سوار تھے جبکہ جائے حادثہ پرتلاشی کا کام جاری ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر ہندو یاتریوں کو لے کر جا رہا تھا جو ممکنہ طورپر تکنیکی خرابی کے باعث گرکرتباہ ہوا۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں