English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف اے ٹی ایف کے اجلا س میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ

القمر

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کادو روزہ اجلاس 20 اور 21 اکتوبر کو پیرس میں ہوگا،اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کے ہونے والے اجلاس میں پاکستان اپنا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کے لیے پرامید ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف اور ایشیا پیسفک گروپ کی طرف سے دیے گئے تمام نکات پر عمل درآمد کرچکا ہے۔

پاکستان کا نام 2018 میں گرے لسٹ میں ڈالا گیا تھا، صدر ایف اے ٹی ایف 21 اکتوبر کو فیصلوں کا اعلان کریں گے۔

The post ایف اے ٹی ایف کے اجلا س میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے