ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں آپریشن،مسلح جتھے کے قبضے سے 27 یرغمال رہا کروا لیے گئے

نائیجیریا  کے صوبہ زمفارا  میں مسلح جتھے کے قبضے سے 27 افراد کو رہا کروالیا گیا ۔

زمفارا پولیس ترجمان،محمد شیخو کا کہنا ہے کہ  صوبے کے  بعض جنگلات میں مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن کیا گیا  جن کے نتیجے میں 27 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا ہے جن کی جسمانی حالت بہتر ہے۔

 تقریبا پانچ سال نے  زمفارا کا علاقہ مسلح جتھوں کے حملوں کا شکار  ہے جہاں 14 ستمبر سے  کرفیو نافذ  ہے ۔

زمفارا کے انکا اور بککویوم علاقوں میں 4 تا 5 جنوری کے دوران حملوں مین 200 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی  و بے گھر ہو گئے تھے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں