English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موساد کے لیے جاسوسی،ایران نے 10 افراد کو گرفتار کر لیا

القمر

ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنےکے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔

 ایران کی عدالتی ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی  خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے دس افراد کے ایک گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 ان افراد پر موساد  کے بعض افسران سے رابطے کا الزام  ہےجن کا کام ایرانی پولیس کے اسرائیل ڈیسک پر مامور ملازمین کی  مخبری کرنا تھا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ متعلقہ گروہ مغربی آذربائیجان کے علاوہ تہران اور ہرمزگان میں بھی مصروف تھا ۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے