English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: ایردوان۔ عمرزاکوف ملاقات

القمر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان  نے ازبکستان کے نائب صدر سردار عمرزاکوف  کے ساتھ ملاقات کی۔

بند کمرے کی ملاقات، دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے