English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

القمر

شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترکیہ مسلح افواج، دہشت گردوں کو ان کی موجودگی کے مقام پر غیر فعال کر رہی ہیں۔ آپریشن چشمہ امن کے علاقے پر حملے کے لئے تیار PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے