English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شیراز میں مسلح حملہ ہم نے کیا تھا : داعش کا بیان

القمر

 ایرانی صوبہ فارس کے شہرشیراز میں 15 افراد کے قتل  کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔

 داعش نے اپنا بیان تنظیم کی نام نہاد خبر ایجنسی کی معرفت سے جاری کیا ہے۔

 اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شیراز میں واقع شاہ چراغ درگاہ پر ہوئے حملے کی ذمے داری داعش قبول کرتی ہے۔

یاد رہے کہ  صوبہ فارس کے شہر شیراز میں ایک مسلح حملہ ہوا تھا جس میں فارس کے نائب گورنر اسماعیل مُہیبی پور سمیت 15 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے تھے ۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے