ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوم جمہوریہ کی مناسبت سے وزارت دفاع کی خصوصی ویڈیو کلپ

وزارت قومی دفاع نے جمہوریہ ترکیہ  کی 99ویں سالگر ہ کی   ایک خصوصی ویڈیو  کلپ کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔

وزارت قومی دفاع  کی ویڈیو  کلپ کو وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا گیا ۔

"قوم اور پرچم کی محبت کے ساتھ صدی سے ایک قدم کے فاصلے پر  ہونے والے  29 اکتوبر یوم جمہوریہ  کی مبارک ہو ۔” عنوان کے ساتھ تیار کردہ  2 منٹ اور 44 سیکنڈ  دورانیہ کی کلپ  میں جنگ آزادی اور معرکہ ہائے چناق قلعے  کے حقیقی    مناظر  کو جگہ دی گئی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں