English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر دھماکے برطانیہ نے کروائے، روسی وزارت دفاع

القمر

ماسکو:روس کا کہنا ہے کہ یورپ کو گیس فراہم کرنے والی روسی پائپ لائنوں پر دھماکوں میں برطانیہ ملوث ہے۔

روس کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں میں برطانوی بحریہ کے ماہرین ملوث ہیں۔

وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ برطانوی بحریہ کے اہلکار نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر دہشتگرد حملے میں ملوث تھے۔

برطانوی بحریہ کے ماہرین نے حملے کی منصوبہ بندی اور عملدرآمد میں حصہ لیا۔یاد رہے کہ بالٹک سمندر میں نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں میں 26 ستمبر کو دھماکے ہوئے تھے۔

The post نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر دھماکے برطانیہ نے کروائے، روسی وزارت دفاع appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے