English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: ہم نے اپنے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور کی نہ تو اجازت دی ہے نہ ہی دیں گے

القمر

شام کے شمال میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں حملوں کے لئے تیار، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے،5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” ہم نے اپنے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور کی نہ تو اجازت دی ہے اور نہ ہی دیں گے۔ چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں حملے کے لئے تیار دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد ترک مسلح افواج نے کامیاب آپریشن کر کے PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے