ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ ‘ووپکا ہوکسٹرا ‘کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
ترکیہ وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق "مذاکرات میں بحیرہ اسود اناج کوریڈور سمیت یوکرین کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی گئی”۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ ‘ووپکا ہوکسٹرا ‘کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
ترکیہ وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق "مذاکرات میں بحیرہ اسود اناج کوریڈور سمیت یوکرین کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی گئی”۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |