ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اللہ کا شکر ہے عمران خان کو نئی زندگی مل گئی ، فیصل واوڈا

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے عمران خان کو نئی زندگی مل گئی۔

فیصل واوڈا کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ  اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان کو نئی زندگی دی۔ میں اپنی بات پر آج بھی قائم ہوں۔ سازشیوں کا منہ کالا ہوا۔

گزشتہ ماہ فیصل واوڈا کی جانب سے پریس کانفرنس کرنے پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے کے پرانہیں پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: فیصل واوڈا کوپی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

 

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں