English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام: ادلیب میں کیمپ پر اسد نواز قوتوں کا حملہ،6 شہری ہلاک

القمر

 شام میں اسد نواز قوتوں  نے ادلیب میں ایک کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چھ شہری ہلاک اور 75زخمی ہو گئے۔

سول ڈیفینس کے مطابق، سرکاری قوتوں  نے صبح کے وقت شمالی ادلیب میں واقع مرام کیمپ پر بم حملے کیے جن میں چھ شہری ہلاک اور 75زخمی ہو گئے جنہیں اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے