English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ناروے،امریکہ اور اسپین سے اسلحہ مل گیا ہے،مشکور ہیں:یوکرینی وزیر دفاع

القمر

 یوکرینی وزیر دفاع  اولیکسی رزنیکوف  نے کہا ہے کہ  نا سامس اور آسپید فضائی  نظام یوکرین پہنچ گئے ہیں۔

 رزنیکوف نے اپنی ٹویٹ میں  بتایا کہ  ہمیں نئے فضائی دفاعی نظام مل چکے ہیں جس کےلیے ہم  ناروے ،امریکہ اور اسپین کے مشکور ہیں۔

 وزیر دفاع نے بتایا کہ یہ اسلحہ  ہماری فوج کو مزید مستحکم بنانے میں مدد کرے گا جبکہ ہم  دشمنوں  کے اہداف کو نشانہ بنانے کی بھی صلاحیت حاصل کریں گے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے