ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران:دہشتگردی کے الزام میں ملوث دو باشندوں کو سزائے موت کا حکم

ایران کے صوبی سیستان-بلوچستان میں حکومت مخالف جیش العدل نامی  تنظیم کے دو ارکان کو دہشتگردی کے جرم مین سزائےموت دے دی گئی۔

 تسنیم خبر ایجنسی  کےمطابق، سیستان -بلوچستان صوبے کے شہر زاہدان میں  حفاظتی قوتوں  کے خلاف حملوں اور دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں  راشد بلوچ اور اسحاق اسکانی کو پھانسی کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے۔

دونوں مجرموں پر الزام تھا کہ انہوں نے سال 2016 میں جبروک اور ردک نامی سرحدی علاقوں میں چار ایرانی فوجیوں کو ہلاک کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں