ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو نائٹ کلب میں مسلح افراد کا حملہ، 9 افراد ہلاک

میکسیکو: میکسیکو کے صوبے گوانا خواتو کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے مسلح حملے میں 9افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی میڈیا کےمطابق صوبے سے متصل قصبے ال آلتو میں مسلح افراد نے ایک نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا،اس واقعے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد ملزمان وہاں سے فرار ہو گئے جس پر پولیس نے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔

The post میکسیکو نائٹ کلب میں مسلح افراد کا حملہ، 9 افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں