English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب: پرنس سلمان کی فرانس کے صدر سے ملاقات

القمر

سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے ساتھ ملاقات میں علاقائی و بین الاقوامی حالات پر بات چیت کی۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق بن سلمان نے ماکرون کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں دونوں سربراہان نے  اسٹریٹجک اتحاد کے دائرہ کار میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات پر بات چیت کی۔

علاوہ ازیں مذاکرات میں علاقائی و بین الاقوامی سطح  پر ایجنڈے کے موضوعات اور سلامتی و استحکام کے لئے کی جانے والی کوششوں پر غور کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے