English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 چین،پانی کے تحفظ پر سرمایہ کاری نئی بلند سطح پر پہنچ گئی

القمر

بیجنگ:چین نے جنوری سے اکتوبر 2022 کے درمیان پانی کے تحفظ کی سہولیات پر ریکارڈ 921.1 ارب یوآن (تقریبا 128.11 ارب امریکی ڈالرز)کی سرمایہ کاری کی ہے۔

وزارت آبی وسائل کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران ملک میں تقریبا 24 ہزار سے زائد پانی کے تحفظ بارے منصوبوں کی تعمیر شروع کی گئی جس میں 45 بڑے منصوبے تھے۔

چین تحفظ آب کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیرمیں تیزی لارہا ہیجس سے روزگار کے فروغ ،اناج کی حفاظت و تحفظ اور سبز ترقی آسان بنانے کی توقع ہے

The post  چین،پانی کے تحفظ پر سرمایہ کاری نئی بلند سطح پر پہنچ گئی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے