English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

القمر

شمالی شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے 4 دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر  ترک فوج  بزدل اور معصوم انسانوں کی جانوں سے کھیلنے والے دہشتگردوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھےہوئے ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن کے حامل علاقےمیں حملےکی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے چار مزید دہشتگردوں کو جہنم رسید کر دیا گیا ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے