English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی، وزیر دفاع

القمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی۔

خواجہ آصف کا کہناہے آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، نئے آرمی چیف کے تقرر کیلئے مشاورتی عمل 18 یا 19 نومبر کو شروع ہوگا۔

نئے آرمی چیف کے نام پر آصف زرداری اور شہباز شریف میں ڈیڈ لاک سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہناتھا کہ ابھی مشاورت شروع نہیں ہوئی تو ڈیڈلاک کیسے آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے