ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: PKK کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق "دہشت گردوں کے لئے نہ تو عراق محفوظ ہے نہ ہی شام کا شمالی حصہ۔ عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کامیابی سے جاری  ہے۔ آپریشن کے علاقے میں PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ دہشت گردی کو جڑ بنیاد سے ختم کرنے کے بارے میں ہمارا عزم پختہ  اور مصّمم ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں