لاس اینجلس: لاس اینجلس میں ایک کار تربیتی ورزش میں مصروف پولیس اہلکاروں کے ایک بڑے گروپ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 25 اہلکار زخمی ہوگئے۔ان میں سے پانچ کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق درجنوں ٹرینی پولیس اہلکار صبح کے وقت ورزش کر رہے تھے کہ انہیں ایک گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ غلط سمت میں سفر کر رہی تھی اور حادثے کے حالات کے پیش نظر اس کی رفتار کم ہوتی نظر نہیں آ رہی تھی۔
The post امریکا میں تیز رفتار کار نے ورزش میں مصروف 25 پولیس اہلکار کچل ڈالے appeared first on Daily Jasarat News.
