English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ری پبلکنز کا صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان

القمر

واشنگٹن: ریپبلکنز نے صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع کرنیکا اعلان کر دیا، یہ تحقیقات 2019میں ڈیلاویئر میں کمپیوٹر کی مرمت کی دکان پر ہنٹر کے چھوڑے گئے لیپ ٹاپ سے حاصل کیے گئے۔

 غیر ملکی تاجروں کے ساتھ کاروباری معاملات میں اخلاقیات کی مبینہ خلاف ورزیوں اورممکنہ مجرمانہ غلطیوں کے حوالے سے تھیں، ریپبلکنز نے ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرلی ہے،  ہاﺅس ریپبلکنز نے ممکنہ مجرمانہ سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے ہنٹر بائیڈن کی سرگرمیوں کی باضابطہ تحقیقات کا اعلان کردیا۔

 یاد رہے کہ ریپبلکن قانون ساز مہینوں سے صدر بائیڈن کے بیٹے کے خلاف کانگریس کی تحقیقات شروع کرنے کی دھمکیاں دیتے آ رہے تھے۔

The post ری پبلکنز کا صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے