English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی، یاسمین قریشی

القمر

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں میں یاسمین قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی۔ 

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ ہوئی جس میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے نمائندہ برائے پاکستان نے بھی شرکت کی۔

 ائندہ یونیسیف عبداللہ نے اجلاس کے شرکا کو بتایا کہ یونیسیف پاکستان میں صاف پانی اور بچوں کے علاج کی سہولتیں دے رہی ہے۔ عالمی برادی پاکستان کی امداد میں اضافہ کرے۔

 سیز پاکستانی اور فلاحی ادارے بھی سیلاب زدگان کی مدد کریں۔ اس موقع پر برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے کہا کہ سیلاب نے پاکستان میں 40 ارب ڈالر کا نقصان کیا ہے۔

برطانیہ نے سیلاب زدگان کے لیے خاطر خواہ امداد نہیں دی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو خط لکھا ہے۔

The post برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی، یاسمین قریشی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے