English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایردوان ۔ زیلنسکی کا ٹیلی فون پر رابطہ

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے کل  یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر  بات چیت کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   دونوں سربراہان نے  یوکرین جنگ اور اناج راہداری  کے  حوالے سے پیش رفت پر غور کیا۔

صدر ایردوان نے  اس گفتگو میں  اناج کی برآمدات کے بارے میں  استنبول معاہدے میں توسیع   کے معاملے میں تعمیری موقف  اختیار کرنے   پر یوکیرینی صدر کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ اناج مطابقت اور اسیروں کے تبادلے   کے  ساتھ  مثبت تجربات ہوئے ہیں اسی مفاہمت اولین طور پر   فائر بندی   اور بعد میں  مذاکرات کی راہ  کو کھولنا ہر کس کے  لیےسود مند ہو گا۔

ترک صدر نے استنبول  کے   دہشت گرد حملے کے بعد تعزیت کرنے والے یوکیرینی صدر زیلنسکی کا شکریہ بھی   ادا کیا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے