English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیپال کے انتخابات، رائے دہی شروع ہو گئی

القمر

نیپال میں  پارلیمانی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہو رہے ہیں۔

 راَئے دہی کا آغاز صبح سات بجے سے شروع ہو گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ تقریبا اٹھارہ ملین رائے دہندگان،275 رکنی پارلیمان اور 550 رکنی صوبائی اسمبلیوں کےلیے ووٹ ڈالیں گے۔

وزیراعظم شیر بہادر ڈوبا  کی  نیپال کانگریس پارٹی اور اس کی حلیف سیاسی جماعت ماوجو سینٹرل نیپالی کمیونسٹ پارٹی  کا سابق وزیراعظم کھڈگہ پرساد اولی  کی متحدہ مارکیسسٹ لینینسٹ کمیونسٹ پارٹی سے مقابلہ ہو رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے