ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان میں داخلےکی کوشش،13 دہشتگرد گرفتار

شام اور ایران  کے راستے ترکیہ  سے  غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخلے کی کوشش میں مصروف 13 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، سرحدی محافظوں نے شاما ور ایران کے راستے  ترکیہ سے یونان میں داخلے کی کوشش میں مصروف 13 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔

بتایا گیا ہے کہ ان دہشتگردوں میں سے  تین کا تعلق پی کےکے اور تین کا فیتو تنظیم سے ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں