ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا یومِ اساتذہ پرمبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 24 نومبر یوم اساتذہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔

صدر  ایردوان نے   اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں اپنے تمام اساتذہ کو 24 نومبر کے یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے علم، تجربے اور حکمت سے ہمارے بچوں کو مستقبل کے لیے تیار کرنے، اور ہمارے دلوں، دماغوں اور روحوں کی دنیا کو روشن کرنے والے ان اساتذہ  کو   مبارکباد دیتا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں