ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر ایردوان کی اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے اسلامی تعاون  تنظیم کے سیکرٹری جنرل   حسین ابراہیم  طاہا  کو شرف ِ ملاقات بخشا۔

یہ ملاقات  استنبول  کنونشن سنڑ میں  اسلامی  تعاون  تنظیم کے اقتصادی و تجارتی تعاون کی  قائمہ کمیٹی   کے 38 ویں  اجلاس کے افتتاحی پروگرام کے بعد  بند کمرے میں سر انجام پائی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں