ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے: امریکہ

 وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ  دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کو اپنے دفاع کا حق ہے ۔

 جان کربی  نے یومیہ پریس بریفنگ  کے دوران شمالی شام میں پی کےکے  کے خلاف آپریشنز کے بارے میں کہا کہ  ترکیہ دہشت گردانہ حملوں سے متاثر رہا ہے جسے اپنی عوام کے تحفظ اور سرحدی دفاع  کا حق حاصل ہے ۔

یاد رہے کہ جان  کربی نے گزشتہ دنوں اپنے بیان میں کہا تھا کہ  ترکیہ کی جنوبی سرحدوں پر دہشتگردی کے خطرات منڈلا رہے ہیں جن کے خلاف اسے اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں