شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کی جانب سے کی گئی اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔
ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دو روز قبل ایک ترک فوجی خلیل ابراہیم ییغیت دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا تھا جو کہ اسپتال میں دم توڑ گیا ۔
