شمالی شام میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ایک کاروائی میں مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، علاقےمیں دہشت گردوں کو ان ہی کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری ہے،ترک مسلح افواج نے حال ہی میں پی کےکے کے دو مزید دہشتگردوں کا پتہ لگا کر انہیں جہنم واصل کر دیا ہے۔
