ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام، حملے کی تیاری میں ہونے والے تین دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں  علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم  PKK۔ وائے پی  جی کے تین دہشت گردوں کو  غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

وزارت دفاع نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "ہمارے وطن کے امن و سلامتی کو  ہدف بنانے کی کوشش کرنے والے  دہشت گردوں  کو شام میں خندقوں میں  دفن کرنے کا عمل جاری ہے۔  چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی  تیاری میں ہونے کا تعین کردہ تین  دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔ "

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں