صدر رجب طیب ایردوان عالمی کپ فٹبال کا فائنل دیکھنے کےلیے آج قطر روانہ ہونگے۔
صدر ایردوان کو اس سلسلے میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت ملی تھی جس پر وہ یہ مقابلہ دیکھنے آج دوحہ روانہ ہونگے۔
عالمی کپ کا فائنل آج فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائے گا۔