ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان کی جیل سے 26 قیدی فرار

اطلاع ملی ہے کہ  مشرقی لبنان کی وادی بیکا کی ایک جیل سے 26 قیدی فرار ہو گئے ہیں ۔

لبنان کی سرکاری ایجنسی این این اے کی خبر کے مطابق وادی بیکا کی کب جینین جیل میں قید 26 قیدی صبح کے وقت وینٹی لیشن شافٹ سے فرار ہوگئے۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن میں اب تک  ایک  قیدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ فرار ہونے والے زیادہ تر قیدی سامان اور اسلحے کی اسمگلنگ کے جرم میں قید تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں