شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج کے دہشتگردوں کے خلاف شمالی شام میں آپریشنز جاری ہیں جس کے نتیجے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
