English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زلزلہ زدگان کے لیے امدادی میچ،ترکیہ اور سوئٹزرلینڈ کھیلیں گے

القمر

 ترکیہ اور سویٹزرلینڈ کی فٹ بال ٹیمیں ترک زلزلہ زدگان  کی مدد کے لیے  میچ کھیلیں گی ۔

 اس میچ سے قبل ترک  پاپ گلوکار رین مین، ریحان قاراجہ ،لارا اور رابعہ تنج بیلیک کانسرٹ پیش کریں گے۔

 یہ امدادی میچ سوئس شہر لوزان میں نو ستمبر کو کھیلا جائے گا جس سے حاصل ہونےو الی آمدنی  زلزلے سے  متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو میں استعمال ہوگی مگرترجیح علاقے میں فٹ بال اسٹیڈئیم کو دی جائے گی ۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے