ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں سیلاب

امریکہ کی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں شدید بارشیں سیلاب کا سبب بن رہی ہیں۔

جمعہ کے دن سے جاری بارشوں کی وجہ سے لاس ویگاس سٹرپ میں 4 ہزار سے زائد شہریوں کے لئے بجلی کی ترسیل منقطع ہے۔

نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے 700 پروازیں معطل اور 100 سے زائد منسوخ کر دی گئی ہیں۔

شہر میں حالیہ بارشوں نے گذشتہ 11 سال کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں