ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئین کی دوبارہ بحالی تک گابون کی رکنیت معطل رہے گی:ایک کاس

 وسطی افریقی ممالک کی اقتصادی تنظیم نے گابون کی رکنیت بحالی آئین تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 مقامی پریس کے مطابق ،تنظیم کے رکنی ممالک نے ایکواٹوریئل گینی میں ایک اجلاس کے دوران  گابون میں  فوج بغاوت پر غور کیا ۔

 اجلاس کے دوران ایک فیصلے کے نتیجے میں گابون کی تنظیم میں رکنیت بحالی آئین تک معطل رکھی جائے گی ۔

 وسطی افریقی ممالک کی اقتصادی تنظیم کا قیام گابون میں سال 1983 میں لایا گیا تھا جن میں  انگولا، برونڈی، وسطی افریقی جمہوریہ،چاڈ،کونگو، ساو تومے اور پرنسیپ،ایکواٹورئیل گینی ،گابون اور روانڈا شامل ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں