English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میکسیکو میں ہیلی کاپٹر کھیتوں میں گر گیا،3 افراد ہلاک

القمر

میکسیکو کے صوبے جالیسکو میں ایک ہیلی کاپٹر   مکئی کے کھیتوں میں گر گیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

جالیسکو انتظامیہ کے مطابق، یہ ہیلی کاپٹر  کولیما نامی شہر کے  قصبے تکسپان میں مکئی کے کھیتوں  میں جا گرا۔

 اس حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  امدادی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اس کی وجوہات بھی جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے